سعودی میں جو افطار كا جگہ جگہ نظم رہتا ہے

سوال کا متن:

مجھے یہ پوچھنا ہے کہ سعودی عرب میں جگہ جگہ ٹینٹ لگا کر افطار کا انتظام رہتا ہے ، کیا اسمیں سب کھا سکتے ہیں میرا مطلب ہے کہ یہ تو پتا نہیں کہ کس پیسوں سے انتظام ہو رہا ہے ؟زکاة ہے صدقہ ہے یا ہدیہ ہے اسمیں ابھی بہت سارے لوگ جو اچھا خاصا کماتے ہیں ، نوجوان بھی ہیں ، وہ بھی جاتے ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا جائز ہے؟براہ کرم، جواب دیں۔

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی: 1435-1067/D=9/1433
افطار میں زکاة فطرہ کی رقم استعمال نہ ہوتی ہوگی، غالب گمان یہی ہے آپ کو تردد ہو تو تحقیق کرکے اطمینان کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :41112
تاریخ اجراء :Aug 12, 2012