نماز میں اگر ایک لمبی آیت پڑھی جائے تو اس میں کتنے حروف ہونے چاہیں؟

سوال کا متن:

نماز میں اگر ایک لمبی آیت پڑھی جائے تو اس میں کتنے حروف ہونے چاہیں؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(م): 542=542-3/1433
تیس حروف ہونے چاہئیں، وکذا لو کانت الآیة أو الآیتان تعدل ثلاثا قصارًا أي مثل ثم نظر إلخ وہي ثلاثون حرفا فلو قرأ قدر ثلاثین حرفا یکون قد أتی بقدر ثلاث آیات․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :37417
تاریخ اجراء :Feb 23, 2012