1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عبادات
  3. صلاة (نماز)

اکیلے فرض نماز پڑھتے وقت تکبیر کہنا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال

اکیلے فرض نماز پڑھتے وقت تکبیر کہنا ضروری ہے یا نہیں؟

جواب


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(م): 278=278-2/1433
ضروری نہیں، مستحب ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :36553
تاریخ اجراء :Jan 14, 2012

PDF ڈاؤن لوڈ