اگر سجدہ کے دوران ہماری پیشانی کے نیچے کوئی پتھر آجائے اس طرح کہ ہم اس کو ہٹانہ سکیں اور اس سے سجدہ بھی صحیح نہ ہو تو کیا ایسے میں ہم وہ نماز دہرائیں یا نمازہوگئی ؟

سوال کا متن:

اگر سجدہ کے دوران ہماری پیشانی کے نیچے کوئی پتھر آجائے اس طرح کہ ہم اس کو ہٹانہ سکیں اور اس سے سجدہ بھی صحیح نہ ہو تو کیا ایسے میں ہم وہ نماز دہرائیں یا نمازہوگئی ؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ھ): 2148=1243-11/1432
نماز ہوگئی، دہرانے کی حاجت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :34957
تاریخ اجراء :Oct 8, 2011