میں دبئی میں رہتاہوں اور ایک کار خریدنا چاہتا ہوں۔ مجھے یہ کار بینک سے کچھ لون حاصل کرکے خریدنا پڑے گا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں وہ سود جو کہ مجھے انڈیا میں میرے بچت کھاتہ پر ملا ہے، اس لون کے سود کو ادا کرنے میں جو کہ م

سوال کا متن:

میں دبئی میں رہتاہوں اور ایک کار خریدنا چاہتا ہوں۔ مجھے یہ کار بینک سے کچھ لون حاصل کرکے خریدنا پڑے گا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں وہ سود جو کہ مجھے انڈیا میں میرے بچت کھاتہ پر ملا ہے، اس لون کے سود کو ادا کرنے میں جو کہ مجھے دبئی میں ادا کرنا ہوگا استعمال کرسکتا ہوں۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1364=1056/ ھ
 
نہیں، بلکہ وہ سود غرباء فقراء و مساکین محتاجوں کو بلانیت ثواب دیدیا جائے او رکار خریدنے کے لیے سودی قرض لینا بھی جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :4897
تاریخ اجراء :Jul 10, 2008