1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عبادات
  3. صلاة (نماز)

اگر امام صاحب نے ظہر میں پہلی چار رکعات سنت نہیں پڑھی اور فرض کی نماز پڑھا دی تو کیا متقدیوں کی نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔ 

سوال

اگر امام صاحب نے ظہر میں پہلی چار رکعات سنت نہیں پڑھی اور فرض کی نماز پڑھا دی تو کیا متقدیوں کی نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔ 

جواب


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ب): 104=98-1/1432
مقتدیوں کی نماز بلاکراہت ہوجائے گی؛ البتہ اگر امام نے بلاعذر ایسا کیا تو برا کیا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :28633
تاریخ اجراء :Jan 3, 2011

PDF ڈاؤن لوڈ