کسی معصوم کا بچہ کا انتقال ہوجاتا ہے تو قبر میں وہ تو فرشتوں کے گود میں رہتے ہوں گے؟(۲) کیا اگر کسی کے والدین حیات سے ہوں توکیا وہ دورکعات نفل نماز پڑھ کر ان کی مغفرت کی دعا کرسکتا ہے؟

سوال کا متن:

کسی معصوم کا بچہ کا انتقال ہوجاتا ہے تو قبر میں وہ تو فرشتوں کے گود میں رہتے ہوں گے؟(۲) کیا اگر کسی کے والدین حیات سے ہوں توکیا وہ دورکعات نفل نماز پڑھ کر ان کی مغفرت کی دعا کرسکتا ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ب): 1790=1420-11/1431
معصوم بچہ تو ابھی غیرمکلف ہے۔ وہ جنت میں جائے گا۔
(۲) والدین حیات ہوں تو ان کے لیے دعائے مغفرت کرسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :26344
تاریخ اجراء :Oct 13, 2010