بارہ ربیع الاول کو نکاح کرنا جائز ہے ؟

سوال کا متن:

بارہ ربیع الاول کو نکاح کرنا جائز ہے ؟ جلد سے جلد جواب دیں۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 128-109/D=2/1440
جائز ہے۔
-------------------------
جواب درست ہے؛ البتہ اس کو لازم سمجھنا یا اس کے تعلق سے کوئی اور عقیدہ قائم کر لینا درست نہیں۔ (ل)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :165957
تاریخ اجراء :Oct 31, 2018