صرف دسویں محرم کا روزہ رکھنے کا حکم

سوال کا متن:

صرف اکیلا دسویں محرم کا روزہ رکھنا مکروہ ہوتا ہے آج کے زمانہ میں بھی ؟ جزاکم اللہ خیرا

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:83-51/N=2/1440
آج کل صرف دسویں محرم کا روزہ مکروہ تو نہیں ہے؛ البتہ دسویں کے ساتھ نویں یا گیارہویں کا بھی رکھ لینا بہتر ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :165775
تاریخ اجراء :Oct 24, 2018