1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عبادات
  3. صوم (روزہ )

کیا تراویح کی نماز آڈیو کے طور پر مسجد کے باہر سناسکتے ہیں اس غرض سے کہ دوسرے لوگ بھی سنیں؟

سوال

کیا تراویح کی نماز آڈیو کے طور پر مسجد کے باہر سناسکتے ہیں اس غرض سے کہ دوسرے لوگ بھی سنیں؟

جواب


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 953-1021/H=10/1437
ہرگز ایسا نہ کریں کہ اس میں بہت مفاسد ہیں۔ تراویح، نماز، قرآنِ کریم کے ادب و احترام کے پامال ہونے کا بھی اندیشہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :69000
تاریخ اجراء :Jul 28, 2016

PDF ڈاؤن لوڈ