1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاشرت
  3. نکاح

جس عورت کا صرف ایک بار دودھ پیا ہو، اس کی بہن سے شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

سوال

جس عورت کا صرف ایک بار دودھ پیا ہو، اس کی بہن سے شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 977-998/L=9/1437
اگر کسی نے مدت رضاعت میں کسی عورت کا دودھ ایک مرتبہ بھی پی لیا تو اس کے بہن سے نکاح کرنا جائز نہیں وہ رضاعی خالہ ہوگی اور رضاعی خالہ سے مثل نسبی خالہ کے نکاح کرنا حرام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :66038
تاریخ اجراء :Jun 20, 2016

PDF ڈاؤن لوڈ