جس لڑکے سے لواطت کی گئی اس کی بہن سے نکاح

سوال کا متن:

زید نے ایک لڑکے کے ساتھ بدکاری کی اب زید اس لڑکے کی بہن سے نکاح کرنا چاہتا ہے تو کیا یہ نکاح ہو سکتا ہے ؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 388-388/Sd=6/1437
بدکاری کی وجہ سے زید پر توبہ استغفار لازم ہے؛ لیکن اس کی وجہ سے مذکورہ لڑکی کی بہن سے نکاح زید کے لیے حرام نہیں ہوگا، زید کے لیے اُس کی بہن سے نکاح کرنا جائزہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :63805
تاریخ اجراء :Apr 25, 2016