کیا پھوپھا کے لڑکی کی لڑکی سے شادی ہوسکتی ہے؟ یعنی لڑکا کے ابو لڑکی کے ماں کے سگے ماموں ہوں؟

سوال کا متن:

کیا پھوپھا کے لڑکی کی لڑکی سے شادی ہوسکتی ہے؟ یعنی لڑکا کے ابو لڑکی کے ماں کے سگے ماموں ہوں؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 695-695/Sd=11/1436-U
جی ہاں! پھوپھا کی لڑکی کی لڑ کی سے شادی جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :61464
تاریخ اجراء :Sep 12, 2015