کیا رضاعی بھائی کی بہن سے شادی ہوسکتی ہے؟

سوال کا متن:

کیا رضاعی بھائی کی بہن سے شادی ہوسکتی ہے؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 11-26/N=1/1436-U
جی ہاں! رضاعی بھائی کی بہن سے نکاح جائز ہے، بشرطیکہ وہ نکاح کرنے والی کی رضاعی بہن نہ ہو یعنی دونوں نے کسی عورت کا یا دونوں میں سے کسی نے دوسرے کی ماں کا دودھ نہ پیا ہو وتحل أخت أخیہ رضاعًا (تنویر الأبصار مع الدر والرد ۴: ۴۱۰ مطبوعہ مکتبہ زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :56159
تاریخ اجراء :Nov 20, 2014