مہر فاطمی عراقی اور مدنی کا دور حاضر میں وزن گرام میں کتنا ہوگا؟

سوال کا متن:

مہر فاطمی عراقی اور مدنی کا دور حاضر میں وزن گرام میں کتنا ہوگا؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 427-331/L=4/1435-U
مہر فاطمی عراقی ومدنی سے کیا مرا ہے؟
مہر فاطمی کی مقدار پانچ سو درہم ہے اور موجودہ دور کے وزن کے اعتبار سے دیڑھ کلو، تیس گرام، نو سو ملی گرام (1530.900GM) چاندی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :50736
تاریخ اجراء :Mar 1, 2014