میرا سوال یہ ہے کہ سال میں پانچ روزہ رکھنا حرام ہے جب کہ روزہ رکھنا بہت بڑا ثواب ہے تو کیا واقعی ایک سال میں پانچ روزہ رکھنا حرام ہے مجھے جواب دیں ۔ بڑی مہربانی ہوگی۔

سوال کا متن:

میرا سوال یہ ہے کہ سال میں پانچ روزہ رکھنا حرام ہے جب کہ روزہ رکھنا بہت بڑا ثواب ہے تو کیا واقعی ایک سال میں پانچ روزہ رکھنا حرام ہے مجھے جواب دیں ۔ بڑی مہربانی ہوگی۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی: 1359-463/L=11/1434-U
جی ہاں! سال میں پانچ روز (عیدین اور گیارہویں، بارہویں تیرہویں ذی الحجہ) کو روزہ رکھنا مکروہ تحریمی اور ناجائز ہے: ویکرہ صوم یوم العیدین وأیام التشریق (عالمگیري: ۱/۲۰۱)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :48055
تاریخ اجراء :Oct 3, 2013