کنڈوم استعمال کرنا

سوال کا متن:

حضرت مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ صحبت کرتے وقت کنڈوم استعمال کرنا درست ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی: 989-989/M=7/1433
بلا ضرورت کنڈوم کا استعمال اچھا نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :39464
تاریخ اجراء :May 24, 2012