میں جدہ سے باہر سعودی عرب میں کام کررہا ہوں، میں رمضان کے دوران اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ کیا ہم مسجد نبوی میں اعتکاف کرسکتے ہیں؟ہم لوگ 450/ کلو میٹر مدینہ منورہ سے دور ہیں اور کیمپ میں رہتے ہیں۔ ہمارے کیمپ میں ت

سوال کا متن:

میں جدہ سے باہر سعودی عرب میں کام کررہا ہوں، میں رمضان کے دوران اعتکاف کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں۔ کیا ہم مسجد نبوی میں اعتکاف کرسکتے ہیں؟ہم لوگ 450/ کلو میٹر مدینہ منورہ سے دور ہیں اور کیمپ میں رہتے ہیں۔ ہمارے کیمپ میں تین مسجدیں ہیں ، کیمپ کی مسجد میں اعتکاف کرنے کے بجائے اگر ہم مسجد نبوی میں اعتکاف کریں تو کیا کہ یہ درست ہے؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ھ): 1733=1276-9/1431
درست ہے، اگر کوئی اشکال ہو تو لکھئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :24924
تاریخ اجراء :Aug 24, 2010