میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ مسجد میں میں باجماعت فرض نماز میں التحیات میں شامل ہواایک /دو /تین یا چار کعت کے بعد ۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد میں کیا پڑھوں؟ کیا بقیہ رکعات میں میں صرف سورة فاتحہ پڑھوں یا سورة فاتحہ کے ساتھ ک

سوال کا متن:

میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ مسجد میں میں باجماعت فرض نماز میں التحیات میں شامل ہواایک /دو /تین یا چار کعت کے بعد ۔ امام کے سلام پھیرنے کے بعد میں کیا پڑھوں؟ کیا بقیہ رکعات میں میں صرف سورة فاتحہ پڑھوں یا سورة فاتحہ کے ساتھ کوئی سورة بھی پڑھوں؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ب): 1578=1244-9/1431
جب آپ بقیہ رکعات پڑھنے کے لیے اٹھیں گے تو پہلی رکعت میں سورہٴ فاتحہ اور سورت بھی پڑھیں گے اسی طرح دوسری رکعت میں سورہٴ فاتحہ اور سورت پڑھیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :24882
تاریخ اجراء :Sep 7, 2010