کیا بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام ہے یا حلال ہے؟

سوال کا متن:

کیا بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام ہے یا حلال ہے؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ب): 1798=1447-11/1432
مشت زنی کرنا حرام ہے، خواہ اپنے ہاتھ سے کرے یا بیوی کے ہاتھ سے کرے، حدیث شریف میں آتا ہے کہ مشت زنی کرنے والوں کی انگلیاں قیامت کے دن گیابھن ہوں گی۔ میدانِ حشر میں تمام انسان اسے دیکھیں گے، سب کے سامنے اس کی رسوائی ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :35025
تاریخ اجراء :Oct 25, 2011