تراویح کی نماز بغیر داڑھی والے حافظ کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ ہماری نماز ہوگی یا نہیں؟

سوال کا متن:

تراویح
کی نماز بغیر داڑھی والے حافظ کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ ہماری نماز ہوگی یا
نہیں؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):1602=1274-10/1430
 
بغیر
داڑھی والے حافظ کے پیچھے تراویح کی نماز مکروہ ہوتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :16620
تاریخ اجراء :تراویح کی نماز بŸ