اگر محلہ کی مسجد میں تراویح کی جماعت ہورہی ہے اکثر لوگ مسجد میں پڑھ رہے ہیں تو کیا ہم اپنے گھر میں آپس میں تراویح کی جماعت کرسکتے ہیں؟ گناہ تو نہ ہوگا؟

سوال کا متن:

اگر
محلہ کی مسجد میں تراویح کی جماعت ہورہی ہے اکثر لوگ مسجد میں پڑھ رہے ہیں تو کیا
ہم اپنے گھر میں آپس میں تراویح کی جماعت کرسکتے ہیں؟ گناہ تو نہ ہوگا؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):1826=1468-12/1430
 
جی
ہاں! ایسا کرسکتے ہیں، البتہ عشاء کی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ ادا کرنی ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :17360
تاریخ اجراء :اگر محلہ کی مسجد