عید کی نماز ے لیے عیدگاہ پر شامیانہ ڈالنا کیسا ہے ؟

سوال کا متن:

عید کی نماز ے لیے عیدگاہ پر منڈپ ڈالنا کیسا ہے ؟ براہ کرم، اس مسئلہ پر روشنی ڈالیں۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1013-858/D=10/1440
عید کی نماز کھلے میدان میں ہونا مستحب ہے لیکن دھوپ کی شدت وغیرہ کی وجہ سے منڈپ (شامیانہ) لگانا بھی جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :171444
تاریخ اجراء :Jul 2, 2019