اگر جمعہ کی نماز بغیر خطبہ کے ہو توجمعہ کی نماز ہوتی ہے یا نہیں؟

سوال کا متن:

اگر جمعہ کی نماز بغیر خطبہ کے ہو توجمعہ کی نماز ہوتی ہے یا نہیں؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی: 175-134/B=2/1434
خطبہ جمعہ کے لیے شرط ہے بغیر خطبہ کے نماز جمعہ جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :43176
تاریخ اجراء :Dec 29, 2012