ایک عید گاہ ہے، کیا اس کو بیچ کر دوسری جگہ عیدگاہ کی زمین خرید سکتے ہیں؟

سوال کا متن:

ایک عید گاہ ہے، کیا اس کو بیچ کر دوسری جگہ عیدگاہ کی زمین خرید سکتے ہیں؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ھ): 52=42-1/1432
عیدگاہ کو بیچنا جائز نہیں،اگر اس کو بغیر بیچے ہوئے دوسری عیدگاہ کے لیے زمین خریدلیں تو اس میں کچھ مانع نہیں جب کہ مقامی علمائے کرام اصحابِ فتویٰ حضرات دوسری عیدگاہ کو ضروری سمجھتے ہوں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :28204
تاریخ اجراء :Dec 20, 2010