ایام تشریق کے دنوں میں تکبیر تشریق ہر فرض نماز کے بعد کتنی بار پڑھنا واجب ہے اور کتنی بار پڑھنا سنت ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تین بار پڑھنا سنت ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟

سوال کا متن:

ایام تشریق کے دنوں میں تکبیر تشریق ہر فرض نماز کے بعد کتنی بار پڑھنا واجب ہے اور کتنی بار پڑھنا سنت ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تین بار پڑھنا سنت ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1120=974/ل
 
ایک بار پڑھنا واجب ہے، ایک مرتبہ سے زائد پڑھنا خلاف سنت ہے، سنت نہیں ہے: وصفتہ أن یقول مرة حتی لو زاد لقد خالف السنة (مجمع الأنہر: ۱:۲۶۰ ، ط بیروت)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :7351
تاریخ اجراء :Oct 16, 2008