دفن کرنے کا پیسہ لینا

سوال کا متن:

ہمارے محلے میں وقف بورڈ کا قبرستان ہے اس کے جو متولیان ہیں وہ مردے کو دفن کرنے کے پیسے لیتے ہیں، 20سے 25000 روپئے ، کیا یہ جائز ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:695-633/sd=8/1440
موقوفہ قبرستان میں محض تدفین کی اجرت لینا جائز نہیں ہے؛ البتہ قبر تیار کروانے کی اجرت لی جاسکتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :169969
تاریخ اجراء :Apr 30, 2019