جنازہ کو نہلاتے وقت پڑھنے کی دعا کیا ہے ؟

سوال کا متن:

براہ کرم، بتائیں کہ جنازہ کو نہلاتے وقت پڑھنے کی دعا کیا ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 652-530/B=05/1440
میت کو نہلاتے وقت کوئی دعا منقول نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :168119
تاریخ اجراء :Jan 29, 2019