1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عبادات
  3. ذبیحہ وقربانی

اگر جانور کے خصیتین اور آلہ تناسل کٹ جائے ، تو اس کی قربانی کا حکم

سوال

حضرت مفتی صاحب اگر کسی جانور کو خصی کرتے وقت آلہ تناسل اور خصیتین بالکل کٹ جایں تو اس کی قربانی کا کیا حکم ہے ۔

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:431-450 /sd=6/1440
 اگر جانور کو خصی کرتے ہوئے اُس کے خصیتین اور آلہ تناسل کٹ جائیں، تو اس کی قربانی جائز ہے ، شامی میں ہے : تجوز التضحیة بالمجبوب العاجز عن الجماع ۔ ( رد المحتار )
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :168106
تاریخ اجراء :Feb 26, 2019

PDF ڈاؤن لوڈ