كیا مسلم شرابی کا ذبیحہ حلال ہے؟

سوال کا متن:

مسلم شرابی کا ذبیحہ حلال ہے یا حرام جبکہ وہ بالکل نشہ کی حالت میں ہو؟ اللہ آپ تمامی حضرات کو خوب خوب جزائے خیر عطا فرمائیں۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 97-61/B=2/1440
اگر وہ بسم اللہ اللہ اکبر پڑھ کر جانور ذبح کرتا ہے تو اس کا ذبیحہ حلال ہے۔ مگر بہتر یہ ہے کہ نیک و متقی، پرہیزگار آدمی سے ذبح کرایا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :165547
تاریخ اجراء :Oct 21, 2018