1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. عبادات
  3. احکام میت

کیا خودکشی کرنے والے کا جنازہ پڑھنا یا پڑھانا جائز ہے؟

سوال

کیا خودکشی کرنے والے کا جنازہ پڑھنا یا پڑھانا جائز ہے؟

جواب


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی: 1081-846/B=8/1434
جی ہاں جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :46225
تاریخ اجراء :Jul 10, 2013

PDF ڈاؤن لوڈ