کیا عقیقہ کے لیے بھی جانور کو پرکھنے کی شرائط قربانی والی ہیں ؟ یعنی جانور کی عمر وغیرہ ۔

سوال کا متن:

کیا عقیقہ کے لیے بھی جانور کو پرکھنے کی شرائط قربانی والی ہیں ؟ یعنی جانور کی عمر وغیرہ ۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 929-856/B= 8/1438
جی ہاں قربانی کے جانور میں جو شرائط ہیں وہی عقیقہ کے جانور میں بھی شرائط ہیں یعنی بکرا کم ازکم ایک سال کا ہو اور عیوب سے پاک وصاف ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :151716
تاریخ اجراء :May 25, 2017