ہمارے گاؤں میں لوگ نماز جنازہ کے بعد دعا کرتے ہیں ، کیا یہ صورت قرآن وحدیث کی روشنی میں درست ہے؟

سوال کا متن:

ہمارے گاؤں میں لوگ نماز جنازہ کے بعد دعا کرتے ہیں ، کیا یہ صورت قرآن وحدیث کی روشنی میں درست ہے؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(م): 209=209-2/1432
نماز جنازہ یہ میت کے حق میں دعا ہی ہے لہٰذا نماز جنازہ کے فوراً بعد پھر دعا کرنا ثابت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :29440
تاریخ اجراء :Jan 25, 2011