اگر شوہر بیوی کو اور اس کے گھر والوں سے کہہ دے کہ یہ میری طرف سے فارغ ہے اسے لے جاؤ اور یہ بات اس نے چھ یا سات دفعہ کہی ہے تو کیا فارغ کے لفظ سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

سوال کا متن:

اگر
شوہر بیوی کو اور اس کے گھر والوں سے کہہ دے کہ یہ میری طرف سے فارغ ہے اسے لے جاؤ
اور یہ بات اس نے چھ یا سات دفعہ کہی ہے تو کیا فارغ کے لفظ سے طلاق واقع ہوجاتی
ہے؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):
1540=1231-10/1430
 
اگر
بنیت طلاق شوہر نے یہ الفاظ کہے ہیں تو ایک طلاق بائن واقع ہوگئی، اور [ البائن لا یلحق البائن ] کے بموجب بعد والے
جملہ کا الحاق پہلے سے نہیں ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :16136
تاریخ اجراء :اگر شوہر بیوی کو