اگرمیاں اور بیوی بحث و مباحثہ کررہے تھے اور شوہر نے اس سے کہا کہ اس کا بدن بدبودار ہے اوراس کے بعد کہا کہ وہ اس کے جسم کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھتا ہے، لیکن اس کی نیت طلاق کی نہیں تھی، لیکن یہ تھی کہ اس کا بدن بدبودار ، کی

سوال کا متن:

اگرمیاں
اور بیوی بحث و مباحثہ کررہے تھے اور شوہر نے اس سے کہا کہ اس کا بدن بدبودار ہے
اوراس کے بعد کہا کہ وہ اس کے جسم کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھتا ہے، لیکن اس کی
نیت طلاق کی نہیں تھی، لیکن یہ تھی کہ اس کا بدن بدبودار ، کیا اس سے ان کے نکاح
پر اثر پڑے گا؟



جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):
79=76-1/1431
 
صورتِ
مسئولہ میں کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :18630
تاریخ اجراء :میاں بیوی لڑائی ž