سوال
میں کرناٹک سے ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ اسلام میں تیتر نامی پرندہ کھانا کیسا ہے؟جواب
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 520-424/D=06/1440
جی ہاں! تیتر کھانا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 520-424/D=06/1440
جی ہاں! تیتر کھانا جائز ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند