كيا شیلف مچھلی کھانا حلال ہے؟

سوال کا متن:

براہ کرم، بتائیں کہ کیا شیلف فش (شیلف مچھلی(خول مچھلی) کھانا حلال ہے؟کن حالات میں کوئی مسلمان اس مچھلی کو کھا سکتاہے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:210-145/sd=2/1440
خول مچھلی مچھلی ہی کی ایک قسم ہے، جس کو کھونگا بھی کہا جاتا ہے، اس کا کھانا حلال ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :166422
تاریخ اجراء :Nov 1, 2018