کیا ہینگ کھانا اسلام میں جائز ہے ؟

سوال کا متن:

کیا ہینگ کھانا اسلام میں جائز ہے ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:785-682/sd=9*1440
ہینگ کھاناجائز ہے؛ البتہ ہینگ سے کوئی نشہ آور چیز تیار کرکے استعمال کرنا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :170590
تاریخ اجراء :May 21, 2019