سوال
کیا فرماتے ہیں مفتیان اکرام اس بارے میں کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مرغے کی ہڈی چبانا درست نہیں؟جواب
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 768-683/D=08/1440
مرغے کی ہڈی چبانا جائز ہے جو بات آپ نے نقل کی وہ غلط ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند