1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاشرت
  3. ماکولات و مشروبات

حلال جانوروں کی آنکھ کا کھا نا کیسا ہے؟

سوال

حلال جانوروں کی آنکھ کا کھا نا کیسا ہے؟مثلا بکری وغیرہ کی آنکھ؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 820-701 /H=07/1440
اعضاء ممنوعہ واجزاء محرمہ میں سے آنکھ نہیں ہے اگر حلال مذبوحہ جانور کی آنکھ کوئی کھالے تو کچھ حرج نہیں بکری اور ہر حلال جانور کا حکم یکساں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :169405
تاریخ اجراء :Mar 20, 2019

PDF ڈاؤن لوڈ