روزہ کی حالت میں خود کا تھوک نگل سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال کا متن:

 روزہ کی حالت میں خود کا
تھوک نگل سکتے ہیں یا نہیں؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی:
1256=1190/ب
 
نگل
سکتے ہیں۔ بلا کراہت درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :14770