ہم چاول کاشت کرتے ہیں، نہر کے پانی سے سینچائی کرتے ہیں تو اور موجودہ دور میںکھاد، دوائی وغیرہ پہ بہت خرچ ہوتاہے ۔، اب کیا اس صورت حال میں ہمیں عشر دینا ہوگایا نصف عشر ؟

سوال کا متن:

ہم چاول کاشت کرتے ہیں، نہر کے پانی سے سینچائی کرتے ہیں تو اور موجودہ دور میںکھاد، دوائی وغیرہ پہ بہت خرچ ہوتاہے ۔، اب کیا اس صورت حال میں ہمیں عشر دینا ہوگایا نصف عشر ؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ھ): 1316=805-7/1432
صورت مسئولہ میں نصف عشر واجب ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :32936
تاریخ اجراء :Jun 23, 2011