کیامیں اپنے کزن(چچیرے ، ممیرے، خلیرے بھائی) کو یامیرے والد اپنے بھتیجے کو زکاة دے سکتے ہیں ؟ جب کہ وہ بالغ ہے اور صاحب مال نہیں ہے۔ 

سوال کا متن:

کیامیں اپنے کزن(چچیرے ، ممیرے، خلیرے بھائی) کو یامیرے والد اپنے بھتیجے کو زکاة دے سکتے ہیں ؟ جب کہ وہ بالغ ہے اور صاحب مال نہیں ہے۔ 

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ل): 1538=1069-10/1431
اگر وہ مستحق زکاة ہیں تو ان کو زکاة کی رقم دے سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :25799
تاریخ اجراء :Sep 22, 2010