سوال یہ ہے کہ چندے کے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ کیوں کہ اس میں یہ پتا نہیں ہوتا کہ پیسے حلال ہیں یا حرام کے؟

سوال کا متن:

سوال یہ ہے کہ چندے کے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ کیوں کہ اس میں یہ پتا نہیں ہوتا کہ پیسے حلال ہیں یا حرام کے؟

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ھ): 2101=1446-10/1431
جائز ہے، البتہ جہاں حرام ہونا یقینی اور ظاہر ہو وہاں سے نہ لے جہاں مال یا رقم مشکوک ہو تو علمائے کرام اصحابِ فتویٰ حضرات سے پوی صورت بتلاکر حکم شرعی معلوم کرکے عمل کرے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :25962
تاریخ اجراء :Sep 25, 2010