ایک مرد ایک عورت سے شادی کرتا ہے۔ اس عورت کی اس کی سابقہ شادی سے ایک لڑکی ہے۔ کیا اس مرد کے والد کے لیے اجازت ہے کہ وہ اس عورت (یعنی اپنے لڑکے کی بیوی )کی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے؟

سوال کا متن:

ایک
مرد ایک عورت سے شادی کرتا ہے۔ اس عورت کی اس کی سابقہ شادی سے ایک لڑکی ہے۔ کیا
اس مرد کے والد کے لیے اجازت ہے کہ وہ اس عورت (یعنی اپنے لڑکے کی بیوی )کی لڑکی
سے شادی کرسکتا ہے؟


جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل):
49=52-1/1431
 
جی
ہاں! اس مرد کے والد کے لیے اپنے لڑکے کی بیوی کی لڑکی سے نکاح کرنا جائز ہے: ولا تحرم بنت زوج الأم
ولا أمہ، ولا أم زوجة الأب ولا بنتہا ولا أم زوجة الابن ولا بنتہا (شامي: ۴/۱۰۵ ، کتاب النکاح، ط زکریا
دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :18488
تاریخ اجراء :ایک مرد ایک عورت