1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاشرت
  3. طلاق و خلع

ایک شخص جو کہ کالے جادو کے ذریعہ عمل کرتا ہو، اور جادو کا مقصد بھی کہ میاں بیوی کے درمیان علیحدگی ہو، اور وہ اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاق دیدے تو کیا طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

سوال

ایک شخص جو کہ کالے جادو کے ذریعہ عمل کرتا ہو، اور جادو کا مقصد بھی کہ میاں بیوی کے درمیان علیحدگی ہو، اور وہ اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاق دیدے تو کیا طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

جواب

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 581-508/sd= 6/1438
اگر مذکورہ شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاق دیدے، تو اُس کی بیوی پر تین طلاقیں واقع ہوجائیں گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :149248
تاریخ اجراء :Mar 23, 2017

PDF ڈاؤن لوڈ