1. دار الافتاء دار العلوم دیوبند
  2. معاشرت
  3. طلاق و خلع

میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ ایک نیک اسلامی بہن ہے جس کی اس شوہر سے علیحدگی ہوئے دو سال ہوگئے ہیں پر ان کو طلاق اب ہوئی ہے تو ان کے لیے عدت کرنا ضروری ہے کہ نہیں؟

سوال

میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ ایک نیک اسلامی بہن ہے جس کی اس شوہر سے علیحدگی ہوئے دو سال ہوگئے ہیں پر ان کو طلاق اب ہوئی ہے تو ان کے لیے عدت کرنا ضروری ہے کہ نہیں؟

جواب


بسم الله الرحمن الرحيم فتوی(ل): 1698=1167-11/1432
طلاق کے بغیر خواہ کتنا ہی عرصہ گذرجائے اس کا شمار نہیں ہے، طلاق کے بعد عدت گذارنا ضرروی ہے۔ اس لیے صورت مسئولہ میں عورت مذکور پر عدت گذارنا لازم ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند


ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :35134
تاریخ اجراء :Oct 20, 2011

PDF ڈاؤن لوڈ