میں نے کسی کو بولا اگر اب تم نے مجھ سے بات کی تو میرا مرا منہ دیکھنا لیکن اب میں اس سے بات کرنا چاہتا ھوں؟

سوال کا متن:

میں نے کسی کو بولا اگر اب تم نے مجھ سے بات کی تو میرا مرا منہ دیکھنا لیکن اب میں اس سے بات کرنا چاہتا ھوں میں کیا کروں وہ بات نہیں کرتا اس کا کیا حل ہے ۔ براہ کرم، جواب دیں۔

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1244-1159/L=10/1439
آپ اس سے بات شروع کردیں اور اپنی بات پر توبہ واستغفار کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :161953
تاریخ اجراء :Jul 15, 2018