میرا سوال یہ ہے کہ اگر انسان اس طرح کی قسم کھائے کہ قرآن کی قسم میں کبھی مردوں کو نہیں دیکھوں گی اور پھر اچانک نظر چلی جائے اور فوراً نظر ہٹالے تو قسم ٹوٹ جائے گی یا نہیں؟ اور کیا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟

سوال کا متن:

جواب کا متن:

بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 1128-897/D=10/1435-U
اچانک نظر پڑنے پر قسم نہیں ٹوٹے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :54917
تاریخ اجراء :Aug 23, 2014