میں نے کسی سے کہا کہ آپ کو میری قسم مجھے آج کہ بعد جان نہیں بولنا ، لیکن مجھے وہ قسم واپس لینا ہے ، ایسا ہوسکتاہے کیا ؟ کیا میری قسم منعقد ہوگئی کیا ؟ اگر ہوگئی تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟

سوال کا متن:

میں نے کسی سے کہا کہ آپ کو میری قسم مجھے آج کہ بعد جان نہیں بولنا ، لیکن مجھے وہ قسم واپس لینا ہے ، ایسا ہوسکتاہے کیا ؟ کیا میری قسم منعقد ہوگئی کیا ؟ اگر ہوگئی تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟

جواب کا متن:


بسم الله الرحمن الرحيم Fatwa ID: 1028-819/B=7/1435-U
یہ قسم ہی نہ ہوئی، آپ کو کچھ نہیں کرنا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ماخذ :دار الافتاء دار العلوم دیوبند
فتوی نمبر :52737
تاریخ اجراء :May 4, 2014